بی بی پاکدامن :گیس کی بندش کم پریشر ، شہری پریشان
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے )بی بی پاکدامن کے علاقہ میں گیس کے لو پریشر سے رہائشی پریشان،سردی شروع ہونے سے قبل ہی گیس بندش اور۔۔۔
لو پریشر کی شکایات میں اضافہ بی بی پاکدامن کے علاقہ میں رہائشی گیس کو ترس گئے ،کھانے کے تین اوقات میں بھی شہریوں کو پورے پریشر کے ساتھ گیس دستیاب نہیں گیس نہ ہونے کے باعث شہری متبادل ایندھن ایل پی جی استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments