روسی وفد کا ایمرجنسی سروسز ہیڈکوارٹرز لاہور کا دورہ

 روسی وفد کا ایمرجنسی سروسز  ہیڈکوارٹرز لاہور کا دورہ

لاہور(کرائم رپورٹر)روس کے ایمرجنسی سروسز و ڈیزاسٹر کے اعلیٰ سطح وفد نے ڈائریکٹر شعبئہ بین الاقوامی تعاون ملنک دمیتری نکولائیوچ کی قیادت میں ایمرجنسی سروسز ہیڈکوارٹرز اور ایمرجنسی سروسز اکیڈمی لاہور کا دورہ کیا۔

مقصد پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو 1122) کے عملی نظام، مربوط ایمرجنسی رسپانس سسٹم، ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی صلاحیتوں اور خصوصی تربیتی سہولیات کا مشاہدہ کیساتھ ایمرجنسی مینجمنٹ اور ریسکیو آپریشنز کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون اور پیشہ ورانہ مہارتوں کے تبادلے کے امکانات کا جائزہ لینا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...