پولیس لائنز میں اسلحہ ہینڈلنگ وآرمررز ٹریننگ کورس
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈسٹرکٹ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں پولیس اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں بڑھانے کیلئے اسلحہ ہینڈلنگ اور آرمررز ٹریننگ کورس کا انعقاد کیا گیا۔
ایس پی ہیڈ کوارٹرز خالد سعید کی زیرنگرانی تین ماہ پر محیط کورس مکمل ہونے پر ایس پی یو کے 10 اہلکاروں کو سرٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments