طلبہ کاب فارم نمبرز اندراج ، ریکارڈ درستگی 10روز میں مکمل کرنیکاحکم

 طلبہ کاب فارم نمبرز اندراج ، ریکارڈ  درستگی 10روز میں مکمل کرنیکاحکم

لاہور(خبر نگار)محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے سرکاری سکولوں کے سربراہان کو تمام طلبہ کے ب فارم نمبرز کا اندراج اور ریکارڈ کی درستگی 10 روز میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔

ب فارم نمبرز کی نادرا سے تصدیق کی جائیگی۔ غلط اندراج پرنادرا کو تصدیقی اخراجات متعلقہ سکول سربراہ کو خود برداشت کرنا ہونگے ۔محکمہ تعلیم نے ہدایت کی ہے کہ جن طلبہ کے ب فارم دستیاب نہیں، انکے والد کا شناختی کارڈ نمبر سکول انفارمیشن سسٹم میں درج کیا جائے۔ واضح کیا گیا ہے کہ ب فارم نہ ہونے پرکسی بھی بچے کو سکول میں داخلے سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...