امجد حفیظ تبدیل ،کیپٹن (ر)وسیم ڈی جی فوڈ و کین کمشنر تعینات
لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)پنجاب حکومت نے ڈائریکٹر جنرل فوڈ پنجاب وکین کمشنر امجد حفیظ کو تبدیل کرکے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔
کیپٹن (ر)وسیم کو ڈائریکٹر جنرل فوڈ وکین کمشنر تعینات کر دیا گیا جواس سے قبل ڈی جی وائلڈ لائف اینڈ پارکس تعینات تھے۔ حکومت نے دونوں افسروں کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments