ہلڑبازی کرنیوالے دھرلئے گئے

 ہلڑبازی کرنیوالے دھرلئے گئے

لاہور(کرائم رپورٹر)سول لائنز پولیس نے دورانِ پٹرولنگ ریگل چوک سے کینال روڈ ودیگر شاہراہوں پردوستوں کیساتھ ہلڑبازی اور ون ویلنگ کی ویڈیوز بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے پردو ملزموں علی حیدر اور عمر فاروق کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

سول لائنز پولیس نے دورانِ پٹرولنگ ریگل چوک سے کینال روڈ ودیگر شاہراہوں پردوستوں کیساتھ ہلڑبازی اور ون ویلنگ کی ویڈیوز بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے پردو ملزموں علی حیدر اور عمر فاروق کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...