رائیڈر کے قاتلوں کوعمرقیدوجرمانہ
لاہور (کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج شہزادی نجف نے مانگا منڈی میں ڈلیوری بوائے رائیڈررئیس کے قاتلوں فرحان قیصر اور آمنہ کو عمر قید اور 10، 10لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی۔
عدالت نے دونوں کو 5، 5سال قید کی سزا بھی سنائی۔،۔ مانگا منڈی پولیس نے 2023 میں قتل کیسدرج کیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments