مرکز صراط مستقیم تاج با غ میں کل تربیتی اجتماع ہوگا

 مرکز صراط مستقیم تاج با غ  میں کل تربیتی اجتماع ہوگا

لاہور (سیاسی نمائندہ )تحریک صراط مستقیم اور جلالیہ علماکونسل کے اشتراک سے کل بروز ہفتہ بعدازنمازعشاء مرکز صراط مستقیم تاج با غ لاہور میں تربیتی اجتماع ہوگا۔

جس میں آئمہ ،خطبا،مدارس ،کالجز یونیورسٹیز کے طلبہ اورسنی ورکرز شرکت کرینگے ۔تحریک لبیک یارسول اللہ کے سربراہ و امیر تحریک صراط مستقیم ڈاکٹراشرف آصف جلالی خصوصی تربیتی لیکچر دینگے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...