لیسکو ملازم رشوت لیتے گرفتار

لیسکو ملازم رشوت لیتے گرفتار

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے لیسکو ملازم کو شہری سے 8 ہزار رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزم کی شناخت شاہد عمران کے نام سے ہوئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...