گوشت 8روپے کلو سستا
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچو ن سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے کمی سے 555روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے 383روپے فی کلو ۔۔۔۔
جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت239روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments