چونیاں، شیخوپورہ3:ٹریفک حادثات میں 9افراد زخمی

چونیاں، شیخوپورہ3:ٹریفک  حادثات میں 9افراد زخمی

شیخوپورہ،تلونڈی (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار) شیخوپورہ فیصل آباد روڈ کی آبادی فیروزوٹواں میں تیزرفتار بس نے سٹرک عبور کرتی 9سالہ بچی کو کچل ڈالا، جس کے نتیجے میں کمسن میرب موقع پر ہی دم توڑ گئی۔

فاروق آباد کے قریبی گاؤں ٹاہلی والا میں آئل ٹینکر کی کیری ڈبہ کو ٹکر کے نتیجے میں کیری ڈبہ میں سوار 4خواتین سمیت 5افرادآصفہ،جاوید خان، عاصمہ نوید ، مناہل اور علیشہ شدیدزخمی ہوگئے ۔ادھر چونیاں کے علاقہ مراٹیاں میں کنگن پور روڈ پردو موٹرسائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں4افراد زخمی ہوگئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...