ایس ای لیسکو قصور سرکل کا ایس ڈی او کے نام تعریفی مراسلہ

ایس ای لیسکو قصور سرکل کا  ایس ڈی او کے نام تعریفی مراسلہ

پھولنگر (نامہ نگار) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) قصور سرکل کے سپرنٹنڈنگ انجینئر (آپریشن) احمد شہزاد چغتائی نے سرفراز نگر سب ڈویژن کی شاندار کارکردگی اور ریکوری اہداف کے حصول پر سب ڈویژنل آفیسر (ایس ڈی او) شیخ ذوالفقار علی کے نام تعریفی مراسلہ جاری کر دیا۔

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) قصور سرکل کے سپرنٹنڈنگ انجینئر (آپریشن) احمد شہزاد چغتائی نے سرفراز نگر سب ڈویژن کی شاندار کارکردگی اور ریکوری اہداف کے حصول پر سب ڈویژنل آفیسر (ایس ڈی او) شیخ ذوالفقار علی کے نام  تعریفی مراسلہ جاری کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...