چونیاں:پیرا فورس کا وکیل تاجر پر تشدد، گرفتاری پر ساتھیوں کا احتجاج

چونیاں:پیرا فورس کا وکیل تاجر پر  تشدد، گرفتاری پر ساتھیوں کا احتجاج

تلونڈی (نامہ نگار پرانی غلہ منڈی چونیاں میں پیرا فورس اہلکاروں اور وکیل تاجر میاں زاہدکے درمیان تلخ کلامی جھگڑے میں تبدیل ہو گئی۔

 مبینہ تشدد سے تاجر بے ہوش ہو گیا، جسے بعدازاں گرفتار کرکے سٹی تھانہ چونیاں کی حوالات منتقل کر دیا گیا۔واقعے کی اطلاع پر وکلا اور تاجروں کی بڑی تعداد جمع ہو گئی اور مین روڈ بلاک کرکے انتظامیہ اور پیرا فورس کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔تحصیل انتظامیہ نے واقعے پر مؤقف دینے سے گریز کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...