بابا گورو نانک یونیورسٹی ننکانہ میں محفل مشاعرہ کا انعقاد
ننکانہ صاحب (خبر نگار)بابا گورو نانک یونیورسٹی ننکانہ صاحب میں ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے پروقار محفلِ مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔
جہاں اساتذہ اور طلبہ و طالبات نے اپنا کلام پیش کرکے حاضرین سے خوب داد وصول کی، جبکہ یونیورسٹی کے نئے ادبی میگزین ‘‘ارداس’’ کی رونمائی بھی کی گئی۔محفلِ مشاعرہ کے مہمانِ خصوصی سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ایم افضل تھے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments