پتوکی، 8قمار باز گرفتار، داؤ پر لگی رقم برآمد
پتوکی ، قصور(تحصیل رپورٹر ، نمائندہ دنیا)پتوکی سے 8قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار، داؤ پر لگی ہزاروں روپے کی رقم برآمدکرلی گئی۔
تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے قمار بازی دفعات کے تحت آٹھوں ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments