دہشتگردی کے خاتمے کیلئے قومی پلان تشکیل دیا جائے :جماعت اہلحدیث

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے قومی پلان  تشکیل دیا جائے :جماعت اہلحدیث

لاہور (سیاسی نمائندہ) ملک میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے قومی پلان تشکیل دیا جائے ، حکومت تمام دینی و سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے ، انتقامی سیاست سے گریز کیا جائے خون بہانے کی باتیں ناقابلِ فہم ہیں ۔

یہ بات جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر مولانا حافظ عبد الغفار روپڑی نے جامعہ القدس چوک دالگراں میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...