جین مندرپارک سے ڈکیت گینگ دھر لیا گیا ،دو موٹر سائیکلیں برآمد

جین مندرپارک سے ڈکیت گینگ  دھر لیا گیا ،دو موٹر سائیکلیں برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)پرانی انارکلی پولیس نے دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا ۔پولیس نے خفیہ اطلاع پر۔۔۔

جین مندر پارک کے قریب سے ریکی کے بعد شہریوں کو گن پوائنٹ پر لوٹنے اورگھروں کے باہر کھڑی موٹرسائیکلیں چوری کرنے کی وارداتوں میں ملوث ملزموں اسد اور عدیل کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے چھینی گئی 2موٹرسائیکلیں، 2 پستول ،کٹر پلاس اور موبائل فونز برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...