ساہوکا:سموکنگ ایکٹ پر 8افراد کیخلاف مقدمہ درج

ساہوکا:سموکنگ ایکٹ پر  8افراد کیخلاف مقدمہ درج

ایس ایچ او تھانہ ماڈل ٹاون مہر پرویز اختر کو اطلاع ملی کہ ملزمان عزیز وغیرہ 8کس نامزدافراد حقہ شیشہ پی رہے ہیں

ساہوکا (سٹی رپورٹر)جس پر ر ائے ایس آئی عبد لاقیوم نے نفری کے ہمراہ ملزمان کو گرفتار کر کے شیشہ سموکنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں