چیئرمین اور ڈی جی پی ایچ اے کا شاہ شمس پارک کا دورہ

چیئرمین اور ڈی جی پی ایچ اے  کا شاہ شمس پارک کا دورہ

چیئرمین پی ایچ اے اعجاز حسین جنجوعہ اور ڈی جی پی ایچ اے سید شفقت رضا نے شاہ شمس پارک کا دورہ کیا

ملتان(خبرنگارخصوصی)انہوں نے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اور کاموں کی جلد تکمیل کے احکامات جاری کیئے ۔اعجاز حسین جنجوعہ نے کہا کہ شاہ شمس پارک شہر کا سب سے بڑا پارک تاریخی اور اہم پارک ہے ۔پارک کو بہترین حالت میں بحال کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں