ملتان کے سرکاری سکولوں کا ٹائم ٹیبل جاری
ملتان کے سرکاری سکولوں کا ٹائم ٹیبل جاری کردیا گیا
ملتان(خصوصی رپورٹر)جس کے مطابق سوموار سے جمعرات تک اور ہفتہ کو صبح سوا سات سے سوا 12 بجے تک برائے طالبات اور طلبا کے لئے ساڑھے سات سے ساڑھے 12 بجے تک ٹائم ہوگا جبکہ جمعہ کو طالبات کے لئے تدریسی کے اوقات سوا سات سے پونے 12 بجے تک اور طلبا کے لئے ساڑھے سات سے 12 بجے تک ہوں گے ۔