یوم شہداء ،سٹی ٹریفک پولیس ملتان مین تقریب کا انعقاد

یوم شہداء ،سٹی ٹریفک پولیس  ملتان مین تقریب کا انعقاد

یوم شہداء کے حوالہ سے سٹی ٹریفک پولیس ملتان کاچونگی 9 نمبر پر تقریب کا انعقاد کیا گیا

ملتان (کرائم رپورٹر)جس میں سی ٹی او ملتان جلیل عمران غلزئی اور ایس ایس پی آپریشنز ملتان شائستہ ندیم نے چونگی نمبر چوک پر شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کیں ۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پولیس کے شہداء نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا ہے ۔ انکی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں