جنوبی پنجاب میں نماز عیدالفطر کے اوقات کار

جنوبی پنجاب میں نماز عیدالفطر کے اوقات کار

ملتان اور گردونواح ملتان(خبرنگارخصوصی)دربار حضرت غوث بہائالدین زکریا مُلتانیؒ میں 8 بجے حافظ ہلال احمد اویسی، دربار حضرت شاہ رُکنِ عالم مُلتانیؒ میں سوا آٹھ بجے مولانا غُلام درویش، شاہی عید گاہ خانیوال روڈ میں سوا آٹھ بجے علامہ مظہر سعید کاظمی، دربار حضرت موسیٰ پاک شہیدؒ میں ساڑھے آٹھ بجے قاری محمد سعید سرمد، مرکزی جامع مسجد لال ملتان کینٹ میں سوا سات بجے مفتی محمد قاسم قاسمی، جامعہ فاروقیہ شجاع آباد میں 7 بجے مولانا زبیر احمد صدیقی، گورنمنٹ ایم سی گرلز ہائی سکول کڑی داؤد خان گراؤنڈ میں ساڑھے 6 بجے علامہ عنایت اللہ رحمانی، جامع مسجد جنرل بس سٹینڈ میں 8 بجے علامہ ارشد سعید کاظمی، جامع مسجد نُوری حضُوری شریف پُورہ میں ساڑھے سات بجے علامہ محمد رمضان فیضی، قدیمی جامع مسجد مُمتازآباد میں 8 بجے علامہ فاروق خان سعیدی، جامع مسجد مدینہ یک مینار وہاڑی چوک میں ساڑھے آٹھ بجے قاری فیض بخش رضوی، جامع مسجد دربار حضرت مخدوم عبدالرشید حقانیؒ میں ساڑھے سات بجے قاری حامد رضا نقشبندی، جامع مسجد انوارُ العلوم نیو مُلتان میں ساڑھے آٹھ بجے مولانا محمد حنیف سعیدی نماز عید پڑھائیں گے ۔ جامع مسجد عُمر ؓ پاک گیٹ میں ساڑھے آٹھ بجے ڈاکٹر محمد صدیق خان قادری، جامع مسجد انوارِ مدینہ پاک گیٹ میں 8 بجے قاری حق نواز سعیدی، جامع مسجد مزمل نیو مُلتان میں 7 بجے قاری محمد سعید نقشبندی، جامع مسجد غوثیہ فریدیہ پُرانا دُنیاپور روڈ میں ساڑھے سات بجے قاری غُلام فرید اظہری، جامع مسجد نُور محمد نزد نیو غلہ منڈی میں 7 بجے قاری عتیق الرحمن، اقبالیہ جامع مسجد اسلام نگر میں ساڑھے سات بجے قاری محمد ہاشم، نُورانی جامع مسجد نیو سینڑل جیل موڑ میں 7 بجے قاری محمد لیاقت سعیدی، جامع مسجد ملک سجاد گُلزار پُور ساڑھے سات بجے قاری احمد رضا فرید، جامع مسجد معصومیہ عُثمان آباد میں ساڑھے 6 بجے قاری بشیر احمد معصومی، جامع مسجد نُورانی حیدری کالونی میں 7 بجے قاری محمد کلیم چشتی، جامع مسجد الفردوس چوک رشیدآباد میں 7 بجے قاری خادم حسین سعیدی، جامع مسجد احباب وحدت کالونی میں 6 بجے قاری محمد سُہیل سعیدی، جامع مسجد ایم ڈی اے کوآپریٹو سوسائٹی جناح روڈ میں 7 بجے قاری محمد شکیل سعیدی نماز عید پڑھائیں گے ۔ جامع مسجد عائشہ صدیقہ خوشحال کالونی میں ساڑھے چھ بجے قاری محمد اکرم سعیدی، جامع مسجد الاسد محمود آباد کالونی میں ساڑھے سات بجے سید محمد عُمر علی، نُوری پارک جامع غوثیہ ہدایت القُرآن مُمتاز آباد میں 7 بجے مُفتی محمد عُثمان پسروری، شاہی جامع مسجد باقرآباد میں سوا سات بجے مولانا عبدالعزیز سعیدی، حضرت عُمر پارک ایس بُلاک نیو مُلتان میں سوا سات بجے قاری غُلام شبیر سواگی، مدرسہ انوار العُلوم کچہری روڈ میں سوا سات بجے مولانا محمد رُستم سعیدی، جامع مسجدسرکار مدینہ چوک کمہاراں والا میں ساڑھے چھ بجے مولانا انعام اللہ جامعی، جامع مسجدالفیصل بستی خداد داد میں ساڑھے چھ بجے ڈاکٹر عارف متین، جامع مسجد بلقیس جہانگیر آباد میں ساڑھے چھ بجے مولانا سمیع اللہ، جامع مسجد خالد بن ولید گارڈن ٹاؤن میں ساڑھے سات بجے مولانا حافظ محمد اشرف، جامع مسجد عمر فاروق بدھلہ سنت میں 7 بجے شہزادہ بابر مان ،جامع مسجد قوت الاسلام اسلامک سنٹر ایم اے جناح روڈ میں 7 بجے پروفیسر یعقوب گوندل، جامع مسجد الفلاح بستی خداداد میں 7 بجے قاری شفیق الرحمن، جامع مسجد الکبیر میں 7 بجے پروفیسر عبدالغنی، جامع مسجد الایمان کے بلاک شاہ رکن عالم میں سوا سات بجے پروفیسر عبدالصمد طاہر، جامع مسجد مدرسہ جامع العلوم معصوم شاہ روڈ میں ساڑھے سات بجے مولانا حافظ منیر، جامع مسجد النور گل گشت کالونی میں ساڑھے سات بجے علامہ محمد کلیم اکبر صدیقی، پرانی عید گاہ ظریف شہید میں سوا سات بجے مولانا عبدالعلیم صفدر، جامع مسجد ذوالجلال فاروق پورہ میں سوا سات بجے ڈاکٹر محمد خالد رشید، عام خاص باغ علی چوک میں 8 بجے مولانا عبدالرزاق نماز عید پڑھائیں گے ۔ اسی طرح جامع مسجد ختم نبوت دار بنی ہاشم مہربان کالونی نزد ایم ڈی اے چوک میں ساڑھے سات بجے امیر مجلس احرار اسلام پاکستان مولانا سید محمد کفیل بخاری، مرکزی جامع مسجد غوثیہ گلبرگ کالونی ملتان میں سوا سات بجے قاضی محمد بشیر گولڑوی نماز عید پڑھائیں گے ۔ اسی طرح جامعہ دارلحدیث مرکز محمدیہ دولت گیٹ میں 7 بجے مولانا عبدالستار حماد، عید گاہ مسجد قدس اہلحدیث جموں والا وہاڑی روڈ میں ساڑھے سات بجے مفتی عبدالرحمان شاہین، مسجد الرحمن اہلحدیث گارڈن ٹاؤن میں پونے چھ بجے مولانا عبد الرزاق، مسجد اہلحدیث جناح سٹریٹ تغلق روڈ کوٹلہ تولے خان میں پونے سات بجے قاری عبداللہ، مسجد سلفیہ اہلحدیث نشیمن کالونی ایک مینار والی میں 7 بجے مفتی عبدالحمید عابد، گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول عام خاص باغ دولت گیٹ میں 7 بجے صاحبزادہ ابراہیم خان، جامعہ خیریہ اہلحدیث حسن آباد گیٹ 1 میں 7 بجے صاحبزادہ حسان نصراللہ، جامع مسجد تقوی اہلحدیث حضوری باغ روڈ میں سوا چھ بجے قاری اطہر محمدی، مرکزی جامع مسجد القادر گارڈن ٹان میں سوا آٹھ بجے مولانا محمد قاسم قاسمی، جامع مسجد درگاہ حضرت حافظ جمال اللہ بیرون دولت گیٹ میں 8 بجے علامہ حفیظ اللّٰہ شاہ مہروی نماز عید پڑھائیں گے ۔

کہروڑپکا اور گردو نواح 

پل مسہ کوٹھا ،مسجد فہم القرآن ،حضرت شاہ والی مسجد اورمسجد خالد بن ولید میں ساڑھے چھ بجے 

مرکزی عید گاہ اہلحدیث فوراہ چوک خیرپورروڈ اورمسجد در والی میں پونے سات بجے

 مرکزی عید گاہ ،جامعہ رحمانیہ ،مدنی عید گاہ فرید آباد اورمسجد قاسم درویش میں سات بجے 

کمیٹی والی مسجد ،جامعہ غوثیہ اورامیر پور سٹیشن پر سوا7بجے 

 مدرسہ حفظ القرآن ،مدرسہ باب العلوم ،مدرسہ دارالقرآن اورمدرسہ عربیہ منظور الاسلام پیرجیون میں ساڑھے سات بجے

 حسین شاہ بخاری میں سوا سات ، مسجد قائم آل محمد7بجے اورامام بارگاہ قصر زینب پونے میں سات بجے نماز عید ادا کی جائیگی۔

چنی گوٹھ اور گردو نواح 

چنی گوٹھ اور گردونواح میں میں تقریباً انیس مقامات پر نمازعیدالفطر ادا کی جائے گی

جامعہ غوثیہ ریلوے بازار ، جامعہ مدنیہ چنی گوٹھ سٹیشن، جامعہ محمدیہ انوار مدینہ نزد اتفاق شوگر ملز میں نماز عید الفطر صبح آٹھ بجے

 جامعہ قاسمیہ ختم نبوت چوک بھٹہ ککس میں ساڑھے سات بجے 

جامع مسجد ابو بکر صدیق اہلحدیث چنی گوٹھ شہر میں سات بجے

جامع مسجد رحمانیہ اہلحدیث میں سات بجے

مرکزی امام بارگاہ حسینیہ میں بھی سات بجے

 مرکزی جامع مسجد اہلحدیث چنی گوٹھ سٹیشن ساڑھے سات بجے

ہائی سکول چنی گوٹھ شہر کے گراؤنڈ میں صبح ساڑھے سات بجے

 مرکزی درس عید گاہ چنی گوٹھ سٹیشن پر پونے آٹھ بجے عید نماز ادا کی جائے گی۔

قطب پور اور گردونواح

مرکزی عید گاہ قطب پور میں عیدالفطر کی نماز سید غلام یاسین شاہ ساڑھے 7بجے

تبلیغی مرکز جامع مسجد اﷲ والی میں مولانا مختارساڑھے 7بجے

عید گاہ میاں پور میں سید عنایت اﷲ شاہ ساڑھے 7بجے

 جامع مسجد المبارک میں مولانا شعیب احمد7بجے

عید گاہ نور گڑھ میں مولانا محمود الحسن7بجے

جامع مسجد نور گڑھ میں مولانا شفیق احمد7بجے

جامع مسجد319/Wbمیں مولانا اسحاق ساڑھے 7بجے

جامع مسجد حنفیہ120/10rمیں مولانا ربنواز ربانی ساڑھے 7بجے

موضع رکن دین پور میں حافظ محمد قاسم7بجے نماز عید الفطرپڑھائیں گے ۔

قادر پور شریف،عید گاہ موضع بلیل اورجامع مسجد ٹبی لال شاہ میں بھی ساڑھے 7نماز عید ادا کی جائیگی ۔

ڈیرہ نواب صاحب 

 ڈیر ہ نواب صاحب عیدگا ہ میں سات بجے 

 مرکز ی عیدگاہ اہلحدیث چونگی پیر واہ میں سواسات بجے 

 شاد مان کالونی بلا ل مسجد میں سو ا سات بجے 

 سیٹلائٹ مدینہ مسجد میں سات بجے

 مسجد علی لاری اڈا میں ساڑھے سات بجے

 محلہ اسلام پور ہ مدرسہ تحفیظ القر آن میں سوا سات بجے

 مسجد بلال نزد ریلو ے پھاٹک میں ساڑھے سات بجے

 مدرسہ جامعہ فریدیہ مہرویہ بہاو ل وا ہ موڑ میں ساڑھے سات بجے

 جامع مسجد غلہ منڈی میں سات بجے 

 مدرسہ خلفاء الراشدین محمود کالونی میں سو ا سات بجے

جامع مسجد عباسیہ محلہ عباسیہ میں سات بجے

 مسجد نور محلہ مدنی میں سو ا سات بجے

 عیدگاہ اماموں ظاہر پیر میں ساڑھے سات بجے

 عید گاہ اڈہ شاھی والا میں ساڑھے سات بجے

 عید گاہ علی کھاڑک میں ساڑھے سا ت بجے نماز عید پڑھائی جائے گی۔

کوٹ ادو شہر اور گردونواح 

صبح ساڑھے 6بجے جامعہ خالد بن ولید سلطان کالونی میں مولانا عبد المجید توحیدی 

پونے 7بجے جامع مسجد اللّٰہ والی وارڈ نمبر 10میں مولانا محمد ادریس شیرازی 

7بجے المظاھر زبیر مسجد نورشاہ روڈ میں مولانا محمد شاھد ندیم

مدرسہ کاشف العلوم نورشاہ روڈ میں مولانا محمد عمیر

جامع مسجد حمزہ 5مرلہ سکیم میں مولانا محمد طیب گورمانی

فاطمہ شوگر ملز میں مولانا سیف الرحمن 

سوا7بجے تبلیغی مرکز نورشاہ روڈ میں مولانا محمد عمار 

سٹیڈیم نورشاہ روڈ میں مولانا محمد اشفاق قاسمی

فیضان مدینہ کالی پل میں مولانا محمد شہباز مدنی

جامع مسجد مدنی رفیق آباد میں مفتی ریاض خالد

ساڑھے 7بجے مدرسہ رحیمیہ کیپکو روڈ میں مفتی محمد رفیق 

جامعہ ابو ھریرہ اڈا گرمانی میں مفتی زین العابدین

جامع مسجد صدیق اکبر سندھی بستی میں مفتی محمد عارف سعید 

جامعہ فاروقیہ چکردری میں مولانا محمد طیب فاروقی

ہائی سکول نمبر 1 شاہ جمال روڈ میں مولانا محمد موسٰی کلیم

جامعہ عربیہ اڈا محمود کوٹ میں مولانا سعید الرحمن 

مسجد امیر حمزہ جہان خان میں مولانا نعیم الرحمان

جامع مسجد تاجدار مدینہ وارڈ نمبر 9 میں مولانا قاری محمد انصر بخاری

پل مگسن میں مفتی محمد صادق رند 

جامع مسجد خلفاء راشدین شاہ جمال روڈ میں مولانا محمد کوثر عثمانی

عید گاہ فاروقیہ بستی نورشاہ میں مفتی محمد سلیم

جامع مسجد صدیق اکبربستی سندھی میں مفتی محمد عارف سعید

پونے 8بجے المظاھر مرکزی عیدگاہ میں مفتی عبد الجلیل 

عیدگاہ خیرالبشر بستی طلائی میں مفتی محمد منور

8بجے دارالمبلغین وارڈ نمبر 1 میں مولانا محمد عمر قریشی

جامع مسجد علی المرتضیٰ نورشاہ میں مولانا عتیق الرحمن عیدالفطر کی نما ز پڑھائیں گے ۔

احمد پورشرقیہ 

 احمدپورشرقیہ کی مرکزی عید گاہ محمود پارک میں عیدالفطر کی نما ز صبح سات بجے پڑھائی جائے گی۔

چوک سرور شہید اور گردونواح

جامعہ مسجد فاروقیہ ملتان روڈ میں ساڑھے 6بجے مولانا خدابخش ربانی

جامع مسجد رحمانیہ محلہ راجپوتاں میں ساڑھے 6بجے قاری محمد یوسف

مرکزی جامع مدنی مسجد میں 7بجے پروفیسر سید حسین احمد مدنی شاہ

جامع مسجد انوار مصطفی محمد آبادمیں 7بجے قاری سجاد بشیر 

جامعہ قاسمیہ شرف الاسلام میں7بجے مولانا عبیداﷲ فاروقی

مرکزی مسجد اہلحدیث میں 7بجے مولانا عبدالمجید چانڈیہ

جامع مسجد امام بارگاہ حسینہ جعفریہ میں 7بجے سید ملازم حسین شاہ

جامعہ مسجد بلال چک نمبر652TDA میں 7بجے مولانا محی الدین

جامع مسجد نقشبندیہ محمدیہ محلہ علی پورہ میں 7بجے قاری محمد حسنین مظہری

مسجد صدیق اکبررنگپور روڈ میں 7بجے مولانا محمد یوسف

مسجد علی المرتضیٰ محلہ رنگپوری میں 7بجے مولانا عبدالحمید

جامع مسجد غوثیہ محلہ غوثیہ آباد میں 7بجے قاری اعجاز احمد

مسجد خوشبوئے مدینہ محلہ قطب شاہی میں 7بجے قاری سجاد حسین مہروی گولڑوی

جامع مسجد مکہ کوٹ ادو روڈمیں 7بجے قاری عبدالرشید سیالوی

جامعہ فاروقیہ تعلیم القرآن فیض آباد میں 7بجے قاری عطاء الحق فاروقی

جامع مسجد نور مدینہ چک نمبر 568/TDAمیں 7بجے قاری واجد علی

جامع مسجد ابو ہریرہ محلہ حاجی آباد میں سوا7بجے قاری اسرار احمدچشتی

جامع مسجد نورانی محلہ نورانی آباد میں ساڑھے 7بجے قاری محمد احسان نمازعید پڑھائیں گے ۔

ڈیرہ غازی خان اور گردو نواح 

صبح 6بجے جامع قاسمیہ قاسم ٹاؤن

جامع مسجد کچہری 

ارشاد نوحی پارک

صبح 7بجے عید گاہ عثمانیہ ریلوے پلی 

مرکزی امام بارگاہ رضویہ

کربلا شریف 

مسجد حمیدۃالمعراج نزد سمینہ پارکوپائپ لائن روڈ 

جامع مسجد اعوان والی 

مدنی مسجد بلاک کے

جامع مسجد غوثیہ امام احمد رضا ریلوے سٹیشن

غازی پارک 

کلیتہ البنات خیابان سرور

مرکز المودۃالخیری شاکرٹاؤن

مرکز التوحید چورہٹہ

مسجد عائشہ مرکز الکریم غازی گھاٹ پل

مرکز الفردوس چاہ کوٹو والا

صبح سوا 7بجے جامع مسجد الاحسان کھوسہ پارک بلاک چورہٹہ 

مرکز القریش بلاک سی

جامعہ فاروقیہ اہلحدیث شاہ صدر دین 

مرکز محمد بن علی جھوک یارشاہ 

،دربار حضرت پیر ملاقائد شاہ

جامع مسجد المعراج چاند ماڑی 

جامع مسجد محمودیہ چشتیہ شاہ سکندر روڈ 

جامع مسجد علی المرتضیٰ میٹرو پولیٹن کارپوریشن کمیٹی گولائی

جامع مسجد باغ شاہ والی بلاک سات

صبح ساڑھے 7بجے دربار عالیہ اویسیہ بلاک چار

جنازہ گاہ پیر ملاقائد شاہ 

امام بارگاہ غازی عباس بلاک پینتالیس

امام بارگاہ امام حسن مجتبیٰ نزد ایجوکیشن یونیورسٹی 

جامع مسجد نرالیاں والی بلاک آٹھ

جامع مسجد محکمہ ایکسائز

غازیخان میڈیکل کالج 

جامع مسجد بلال بلاک ڈی 

فیصل جامع مسجد مشرف چوک 

صبح 8بجے مر کزی عیدگاہ سٹی پارک 

مرکزی جامع مسجد بلاک نمبر تین

دربار جہانیا ں فریدآباد کالونی

دربار قادریہ عید گاہ غوثیہ

نوری جامع مسجدقدیر آباد 

صبح ساڑھے 8بجے دربار پیر امیر شاہ ملتان روڈ

صبح 9بجے جامع مسجد مولوی فضل حق بلاک اٹھائیس میں نماز عیداداکی جائے گی۔

ماچھیوال اور گردونواح 

صبح ساڑھے 6بجے جامع مسجد اہلحدیث محمدی محلہ

سوا 7بجے جامع مسجد ختم نبوت فضل کالونی 

ساڑھے 7بجے جامع مسجد اڈے والی والی 

 جامعہ انوار غوثیہ اڈا درس 

7بج کر 30منٹ پر جامع مسجد 557 ای بی

7بج کر 45منٹ پر جامع مسجد 559 ای بی 

8بجے جامع مسجد یاد رسول 

جامع مسجد 533 ای بی میں نماز عید ادا کی جائیگی ۔

وہاڑی اور گردونواح

صبح 5بج کر 20 منٹ پر فیصل پارک 

5بج کر 45منٹ پر میونسپل کمیٹی گراؤنڈ 

6بجے گورنمنٹ ڈگری کالج گراؤنڈ 

ساڑھے 6بجے گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول گراؤنڈ 

7بجے مرکزی عیدگاہ 

انیوال عید گاہ

مرکزی امام بارگاہ سفارت زینبیہ 

سوا7بجے جامع مسجد البدر آفیسرز کالونی 

امام بارگاہ ایوان حسین 

جامع مسجدگنبدخضری 

ساڑھے 7بجے جامع مسجدریلوے کوارٹر 

جامع مسجدبلال پی ایس او ڈپو 

جامع مسجدذکی شاہ 

جامع مسجدالمصطفی خانیوال چوک 

امام بارگاہ حیدریہ ایف بلاک 

جامع خالدبن ولیدٹھینگی کالونی 

پونے 8بجے جامعہ نوریہ فیض العلوم 

سوا8بجے جامع مسجدپولیس لائن میں نماز عید ادا کی جائے گی ۔

جام پورا ورگردونواح 

صبح 6بج کر 45 منٹ پر جامع مسجد بختاور اعظم اعجاز سرور کالونی 

7بجے جامع مسجد زکریا رحمت ٹاؤن 

جامع مسجد ابوایوب ماڈل ٹاؤن

جامع مسجد محمدیہ اہلحدیث 

بابری مسجد کچہری 

جامع مسجد صدیقی المعروف چانڈیہ والی مسجد 

جامع مسجد زینب کوٹلہ روڈ

 جامع مسجد اﷲ اکبر جہانگیر کالونی 

جامع مسجد الفرید داجل بائی پاس 

سوا7بجے ، جامع مسجد حیدر کرارؓ 

رحمانیہ مسجد کوٹلہ پیرن شاہ

ربانیہ مسجد محمدیہ کالونی

لئے والی مسجد 

ساڑھے 7بجے جامع مسجد القریش عوامی کالونی 

جامع مسجد عائشہ صدیقہ راجن پور روڈ

 بلال مسجد ہسپتال روڈ

جامع مسجد الرشیدکھوسہ کالونی

جامع مسجد عظمت حسین کھوسہ کالونی

جامع مسجد خلفائے راشدین نزد سبزی منڈی 

جامع مسجد فاطمۃ الزہراء مقامی والا 

جامع مسجد سلیمان گلشن کالونی 

 جامع مسجد فاروق اعظم سبزی منڈی 

جامع مسجد عثمانیہ 

مکی مسجد ٹریفک چوک 

بلال مسجد داجل روڈ

 جامع مسجد خالد بلال حیدریہ کالونی 

8بجے کرکٹ سٹیڈیم 

شبیر مسجدکوٹلہ چونگی 

سبحان اﷲ مسجد کوٹلہ روڈ

جامع مسجد علی المرتضیٰ حیدریہ کالونی 

دارالعلوم فریدی عید گاہ 

جامع مسجد رحمت دوعالم ؐ 

 محمدی جامع مسجد 

فاروقی جامع مسجد میں نماز عید ہوگی۔

ہارون آباد اور گردونواح 

صبح سوا 6بجے محمدیہ مسجد میں قاری محمد شفیق،

ساڑھے 6بجے سلفیہ مسجد میں محمد امین 

پونے 7بجے تھانہ والی مسجد میں محمد مالک ارشد

7بجے مسجد اویس قرنی ؒ میں مولوی محمد اویس 

جامع مسجد بلال سکول گراؤنڈوالی میں مفتی عتیق الرحمن 

حسینی مسجدنقشبندی میں قاری وقاص 

جامع مسجد میلاد چوک میں حافظ نذر محمدتوگیروی 

سوا 7بجے مدنی مسجد گودی میں مولان امحمد امجد 

ساڑھے 7بجے مرکزی عید گاہ میں قاری غلام رسول 

مرکزی امام بارگاہ میں میں مولانا ماجدحسین 

محبوب مسجد میں پیر سید احمد کمال شاہ

مسجد تقوی میں قاری احسان

مسجد ریلوے گراؤنڈ میں مولانا عبد الرحیم 

فیصل مسجد میں قار ی اصغرقادری 

8بجے مسجد ڈاہرانولہ موڑ میں مولانا محمد اسلم نما ز عید الفطر پڑھائیں گے ۔

بورے والا اور گردونواح

صبح 6بجے جامعہ مسجد القادسیہ سبزہ زار ٹاؤن میں قاری محمد امین محمدی

جامعہ مسجد الکوثر نزد الکوثر ویلفیئر ٹرسٹ ہسپتال میں مولانا اعجاز احمد

ساڑھے 6بجے فیملی پارک چونگی نمبر 5 ملتان روڈ میں قاری نعمت اللہ عاجز

جامعہ مسجد الفردوس اہلحدیث گلشن رضا ٹاؤن میں مولانا سیف اللہ عزیز

مسجد قباء اہلحدیث اقبال نگر میں قاری محمد تعظیم

7بجے جامعہ الفاروق ہاوسنگ سکیم میں مولانا حافظ راؤ منور احمد خان

جامعہ عثمانیہ مرضی پورہمدینہ کالونی میں مفتی عبدالرحمن

جامعہ مسجد یعقوب آباد میں مولانا حافظ ممتاز

جامعہ مسجد نور الہدی اہلحدیث 435 ای بی فرمان آباد میں قاری مہر محمد عمر فاروق

ساڑھے 7بجے جامعہ حنفیہ آئی بلاک میں مولانا قاری محمد طیب حنفی

اسلامک یونیورسٹی لاہور روڈ میں پروفیسر مولانا عبدالوحید عیدالفطر کی نماز پڑھائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں