مزدا ٹرک پھسلن کے باعث نہر میں جا گرا، سوار افراد محفوظ رہے

مزدا ٹرک پھسلن کے باعث نہر  میں جا گرا، سوار افراد محفوظ رہے

میلسی (نامہ نگار)ہیڈ شیر گڑھ پل پرمزدا ٹرک پھسلن کے باعث سندھنائی لنک کینال میںجا گرا۔

اس میں سوار 6 افراد محفوظ رہے ۔مزدا کو کرین سے نکالنے کی کوشش میں کرین ان بیلنس ہوگئی اور پل کی دیوار پر ٹکرانے سے پل کی دیوار گرگئی لیکن کرین نہر میں جانے سے محفوظ رہی جبکہ مزدہ دوبارہ نہر میں جا گرا۔مزدے کو نہر سے نکالنے کی تاحال کوششیں جاری ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں