پٹرول سے بھرا ٹینکر لیک ہوگیا
ملتان( کرائم رپورٹر)پٹرول سے بھرا ٹینکر لیک ہوگیا۔ تھانہ مظفر آباد کے علاقہ میں آئل ٹینکر محمود کوٹ سے 20ہزار لٹر پٹرول لیکر وہاڑی جارہاتھا کہ مظفرگڑھ روڈپر نجی پٹرول پمپ کے قریب ٹینکر سے آئل لیک ہونا شروع ہوگیا۔ واقع کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں اور ٹرالر ٹھیک کرکے ٹریفک روانی کو بحال کیا۔
پٹرول سے بھرا ٹینکر لیک ہوگیا۔ تھانہ مظفر آباد کے علاقہ میں آئل ٹینکر محمود کوٹ سے 20ہزار لٹر پٹرول لیکر وہاڑی جارہاتھا کہ مظفرگڑھ روڈپر نجی پٹرول پمپ کے قریب ٹینکر سے آئل لیک ہونا شروع ہوگیا۔ واقع کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں اور ٹرالر ٹھیک کرکے ٹریفک روانی کو بحال کیا۔