بھیک مانگتے 2بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

بھیک مانگتے 2بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

ملتان(خبرنگارخصوصی)چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے بھیک مانگتے 2 بچے 7 سالہ عبداللہ اور 10 سالہ نوید چنا کو جنرل بس سٹینڈ سے حفاظتی تحویل میں لے لیا۔ بیورو ترجمان کے مطابق بچوں کے لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے بھیک مانگتے 2 بچے 7 سالہ عبداللہ اور 10 سالہ نوید چنا کو جنرل بس سٹینڈ سے حفاظتی تحویل میں لے لیا۔ بیورو ترجمان کے مطابق بچوں کے لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں