2لائن سپرٹنڈنٹ گریڈ ون معطل

2لائن سپرٹنڈنٹ گریڈ ون معطل

ملتان(خصوصی رپورٹر)میپکو انتظامیہ نے سیفٹی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر دو اہلکاروں لائن سپرٹنڈنٹ گریڈون مدینہ ٹاؤن سب ڈویژن بوریوالامحمد حبیب اورلائن مین گریڈون ٹبہ سلطان پور سب ڈویژن مجید احمد کو معطل کردیا۔

میپکو انتظامیہ نے سیفٹی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر دو اہلکاروں لائن سپرٹنڈنٹ گریڈون مدینہ ٹاؤن سب ڈویژن بوریوالامحمد حبیب اورلائن مین گریڈون ٹبہ سلطان پور سب ڈویژن مجید احمد کو معطل کردیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں