265ایمرجنسیز،253لوگ ریسکیو

265ایمرجنسیز،253لوگ ریسکیو

ملتان(کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں265ایمرجنسیزمیں253لوگوں کو ریسکیو کیا گیا،ملتان شہرمیں251،شجاع آباد میں 10اورجلالپورپیروالہ میں 4ایمرجنسیز پیش آئیں ، ٹریفک حادثات کی تعداد 66تھی ۔

ریسکیو 1122نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں265ایمرجنسیزمیں253لوگوں کو ریسکیو کیا گیا،ملتان شہرمیں251،شجاع آباد میں 10اورجلالپورپیروالہ میں 4ایمرجنسیز پیش آئیں ، ٹریفک حادثات کی تعداد 66تھی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں