پھل فروشوں کا نہیں حکمرانوں کا بائیکاٹ کریں، عوامی وسماجی حلقے

پھل فروشوں کا نہیں حکمرانوں کا  بائیکاٹ کریں، عوامی وسماجی حلقے

جودھ پور(نمائندہ دنیا)پھل فروشوں کے بجائے مہنگائی کے اصل ذمہ دار حکمرانوں کا بائیکاٹ کیا جائے ۔۔۔

مہنگائی کی وجہ سے عوام میں اشیا خورونوش سمیت پھل خریدنے کی سکت پہلے ہی موجود نہیں تھی،عوامی وسماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ حکمران رمضان المبارک کا خیال کرتے ہوئے غریبوں کی چمڑی نہ ادھیڑیں،لوگ مہنگائی کی وجہ سے خودکشیاں کر رہے ہیں ،حکومت مہنگائی کنٹرول کرے اور عام آدمی کو ریلیف فراہم کرے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں