پولیس اہلکاراحمد نواز کی ترقی،آر پی او نے ہیڈ کانسٹیبل کے بیج لگائے

پولیس اہلکاراحمد نواز کی ترقی،آر پی  او نے ہیڈ کانسٹیبل کے بیج لگائے

میلسی (نامہ نگار )ریجنل پولیس آفیسر ملتان کیپٹن ریٹائرڈ سہیل احمد چودھری نے ڈسٹرکٹ وہاڑی کے کانسٹیبل احمد نواز کھمان کو۔۔۔

 ہیڈ کانسٹیبل پرموٹ ہونے پر ترقی کے بیج لگائے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ہیڈ کانسٹیبل مہر احمد نواز کھمان نے ترقی کو اپنے والدین اور اساتذہ کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ قومی فریضہ سمجھ کر اپنی ڈیوٹی کو سرانجام دیا، آئندہ بھی اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سر انجام دوں گا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں