سابق صدر چیمبر آف کامرس وہاڑی کو عمرہ ادائیگی پر مبارکباد

سابق صدر چیمبر آف کامرس  وہاڑی کو عمرہ ادائیگی پر مبارکباد

میلسی (نامہ نگار )ممبران چیمبر آف کامرس وہاڑی نے سابق صدر چیمبر آف کامرس وہاڑی کو عمرہ ادائیگی پر مبارکباد دی ہے ۔

بتایا گیا ہے کہ سابق صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری وہاڑی شیخ محمد نعیم پاشا کو عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچنے پر ممبران چیمبر آف کامرس وہاڑی میاں کاشف فاروقی،محمد کاشف خان ، مظہر خان و دیگر نے مبارکباد دی اور گلدستہ پیش کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں