سعید اقبال کی اہلیہ انتقال کر گئیں

سعید اقبال کی اہلیہ انتقال کر گئیں

جودھ پور(نمائندہ دنیا)سعید اقبال کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کا نماز جنازہ کھوہ جگے والا بارہ میل میں ادا کیا گیا،نماز جنازہ میں علاقہ کی۔۔

سیاسی، سماجی، کاروباری شخصیات سمیت اہالیان علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔مرحومہ کی رسم قل 30 مئی کو کھوہ جگے والا موضع رائے پور میں ادا کی جائے گی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں