ٹرینرز کے میسنگ الائونس میں اضافہ

ٹرینرز کے میسنگ الائونس میں اضافہ

ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکو انتظامیہ نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری سے تمام ٹرینرز کے میسنگ الائونس میں اضافہ کردیاہے گریڈ 17سے گریڈ20کیلئے ایک ہزارروپے اور گریڈ 16کے ملازمین کا میسنگ الائونس 700روپے کیاگیاہے ۔

میپکو انتظامیہ نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری سے تمام ٹرینرز کے میسنگ الائونس میں اضافہ کردیاہے گریڈ 17سے گریڈ20کیلئے ایک ہزارروپے اور گریڈ 16کے ملازمین کا میسنگ الائونس 700روپے کیاگیاہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں