چور گھر سے زیورات، نقدی اور گھریلو سامان لے کر رفوچکر ہو گئے

 چور گھر سے زیورات، نقدی اور  گھریلو سامان لے کر رفوچکر ہو گئے

سکندرآباد(نامہ نگار)اہلخانہ کی عدم موجودگی میں چور گھر سے زیورات ، نقدی اور گھریلو سامان لے کر رفوچکر ہو گئے ۔معلوم ہوا ہے کہ سکندرآباد ۔۔۔

کے علاقے جھنگی چاہ ماڑھے والا کا رہائشی محمداکمل اپنی فیملی کے ہمراہ رشتہ داروں کی شادی میں گیا ہوا تھا ،اس دوران چور گھر سے طلائی زیورات ، لاکھوں کی نقدی اور گھریلو سامان چوری کرکے لے گئے ۔ تھانہ صدر پولیس نے محمداکمل کی درخواست پر چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں