2روزہ علی حسن فری میڈیکل کیمپ میں 600مریضوں کا چیک اپ

2روزہ علی حسن فری میڈیکل کیمپ  میں 600مریضوں کا چیک اپ

کہروڑپکا (نمائندہ دنیا)دوروزہ علی حسن فری میڈیکل کیمپ میں چھ سو مریضوں کا چیک اپ کیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ بستی عر ب میں لگائے جانے والا ایک روزہ علی حسن فری میڈیکل کیمپ کو دو روزہ کیمپ کی شکل دے دی گئی ہے ۔۔۔

جس کا پہلا کیمپ وزڈم سکول میں گزشتہ رو ز لگایا گیا جس میں ڈاکٹرسید حسن محمود رضا،ڈاکٹر خلیق الرحمن ، ڈاکٹر عامر اقبال غوری،ڈاکٹرمعین احمد، ڈاکٹر عتیق الرحمن، ڈاکٹر آسیہ فضل نے مریضوں کا چیک اپ کیا اورفری ادویات بھی فراہم کی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں