تاجر رہنماآصف لودھی کے چھوٹے بھائی انتقال کرگئے

تاجر رہنماآصف لودھی کے  چھوٹے بھائی انتقال کرگئے

ملتان (لیڈی رپورٹر )انجمن تاجران چوک کچہری کے صدر آصف خان لودھی کے چھوٹے بھائی 42سالہ حافظ خا لد خان لودھی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔۔

 ،نماز جنازہ مرکزی عید گاہ خانیوال روڈ میں بعد نماز جمعہ علامہ سید مظہر سعید کاظمی نے پڑھائی جس میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی ،سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا،ایصال ثواب کے لئے قل خوانی کل بمقام بی جے مارکیٹ نزد سدرن بائی پاس صبح 8 بجے ہو گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں