نشتر میں 11 مریض

نشتر میں 11 مریض

ملتان(لیڈی رپورٹر)نشتر ہسپتال ملتان میں ڈینگی میں مبتلا زیر علاج مریضوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے۔

 جبکہ شبہ میں 16 مریض زیر علاج ہیں جن کی رپورٹس کا انتظار ہے 13 مریضوں کی رپورٹ منفی آنے پر دیگر وارڈز میں منتقل کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں