304افراد ریسکیو

304افراد ریسکیو

ملتان(کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 324 ایمرجنسیز میں 304 لوگوں کو ریسکیو کیا ۔۔

ان ملتان شہر میں 309، شجاع آباد میں8اور جلالپورپیروالہ میں7ایمرجنسیز پیش آئیں ٹریفک حادثات کی تعداد 92 ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں