خان سعید نے کام کروائے نوکریاں دلوائیں، الیکشن میں کامیاب ہونگے : رفیق نوناری
ملتان( سٹاف رپورٹر )سیاسی وسماجی کارکن رفیق نوناری نے کہا ہے کہ ضلع وہاڑی میں منیس گروپ بہت مضبوط گروپ ہے جب بھی الیکشن ہوئے ۔۔
منیس گروپ بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگا کیونکہ خان سعید خان نے بے روزگار نوجوانوں کو 15سو نوکریاں دلوائی ہیں اور علاقے میں ترقیاتی کام جیسے بجلی سڑکیں واٹر سپلائی ، ہسپتال اور سکول وکالج بنوائے ہیں ،خان سعید خان ایم این اے اور خان آصف سعید خان ،عاصم سعید خان ایم پی اے کی سیٹ پر بھاری کثریت سے کامیاب ہونگے ۔