بچوں کا تحفظ، آگاہی سیشن
ملتان(خبرنگارخصوصی)چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور سماجی تنظیم سرچ فار جسٹس کے اشتراک سے بچوں کے حقوق کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ بیورو میں رہائش پذیر بچوں، سکول ٹیچرز اور سٹاف نے شرکت کی۔ عشرت شفیع نے لیکچر دیا ۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور سماجی تنظیم سرچ فار جسٹس کے اشتراک سے بچوں کے حقوق کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ بیورو میں رہائش پذیر بچوں، سکول ٹیچرز اور سٹاف نے شرکت کی۔ عشرت شفیع نے لیکچر دیا ۔