ریسور س سنٹر وہاڑی میں سالانہ چیسٹکون کانفرنس کا انعقاد

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)پاکستان چیسٹ سوسائٹی پنجاب،اکیڈمی آف فیملی فزیشن پاکستان، چیسٹ وارڈ نشتر ہسپتال ملتان اور۔۔
چیسٹ وارڈ ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی کے تعاون سے ریسور س سنٹر وہاڑی میں سالانہ چیسٹکون کانفرنس کا انعقاد کیا گیاجس میں ڈاکٹر مسعودالحق ، ڈاکٹر صدیق احمد ، ڈاکٹر طارق محمود ، ڈاکٹر احمد توحید بھٹی، ڈاکٹر سعید احمد، ڈاکٹر سجاد ملک، نے بطور مہمانانِ خصوصی شرکت کی ۔