مخدوم سید احمد محمود سے سلیم اصغر مکول کی ملاقات

مخدوم سید احمد محمود سے  سلیم اصغر مکول کی ملاقات

مونڈکا (نامہ نگار) پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والے سابق چیئرمین یونین کونسل اترا سندیلہ و پیپلز پارٹی کے۔۔

 امیدوار حلقہ پی پی 272میاں سلیم اصغر مکول نے سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود سے ملاقات کی، سید احمد محمود نے انہیں پارٹی میں ویلکم کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں