2نئے مریض

2نئے مریض

ملتان(لیڈی رپورٹر)نشتر ہسپتال ملتان کے آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی کے شبہ میں زیر علاج دو مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے یوں ڈینگی میں مبتلا زیر علاج مریضوں کی تعداد 07 ہو گئی جبکہ شبہ میں 09مریض زیر علاج ہیں۔

نشتر ہسپتال ملتان کے آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی کے شبہ میں زیر علاج دو مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے یوں ڈینگی میں مبتلا زیر علاج مریضوں کی تعداد 07 ہو گئی جبکہ شبہ میں 09مریض زیر علاج ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں