ریلی کا اہتمام

ریلی کا اہتمام

ملتان(خبرنگارخصوصی)پی ایچ اے ملتان کے زیر اہتمام انسداد بدعنوانی دن کے موقع پر ریلی نکالی گئی ۔

اس موقع پر شرکاء نے پلے کارڈ اور بینرز اور پینا فلیکس اُٹھا رکھے تھے۔  قیادت ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس محمد اختر منڈھیرا نے کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں