سی پی او صادق علی نے شہریوں کے مسائل سنے ، موقع پر احکامات جاری

سی پی او صادق علی نے شہریوں کے  مسائل سنے ، موقع پر احکامات جاری

ملتان(کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان صادق علی نے اپنے آفس میں شہریوں کے مسائل سنے اور میرٹ پر حل کے ۔۔

لیے موقع پر احکامات جاری کیے انہوں نے متعلقہ افسروں کو شہریوں کی شکایات کا ازالہ کر کے رپورٹ پیش کرنے کے احکامات دیئے سی پی او ملتان نے شہریوں سے کہا کہ آپ کے مسائل میرٹ پر حل کیے جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں