زکریا یونیورسٹی، طلبا کے درمیان جھگڑا سکیورٹی گارڈز نے بیچ بچائو کرایا

زکریا یونیورسٹی، طلبا کے درمیان جھگڑا سکیورٹی گارڈز نے بیچ بچائو کرایا

ملتان(خصوصی رپورٹر) زکریایونیورسٹی میں ایم ایس ایف کے یونٹ کے قیام کے موقع پر جھگڑا ، ایک دوسرے کی کپڑے پھاڑ دیئے۔۔

 تفصیل کے مطابق زکریایونیورسٹی کے لا کالج میں ایم ایس ایف کے یونٹ کے قیام کے موقع پر طلبا آپس میں لڑ پڑے ، ایک دوسرے کو دھکے دیئے اور کپڑے پھاڑ دیئے تاہم سکیورٹی اہلکاروں نے بیچ بچائو کرایا،یونیورسٹی حکام کے مطابق انتشار پھیلانے والے طلبا کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری رہے گا لڑنے والے طلبا کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں