رپورٹ نیگیٹو، ڈینگی کا مشتبہ مریض دوسرے وارڈ منتقل

رپورٹ نیگیٹو، ڈینگی کا مشتبہ  مریض دوسرے وارڈ منتقل

ملتان(لیڈی رپورٹر) نشتر ہسپتال ملتان میں ڈینگی کے شبہ میں رپورٹ ہونے والے مریض کی رپورٹ نیگیٹو آنے پر اسے ۔۔

دوسرے وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے تفصیل کے مطابق نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں دو روز قبل ڈینگی کے شبہ میں میں رپورٹ ہونے والے مریض کی رپورٹ نیگیٹو آنے پر اسے دوسرے وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔ یوں اس وقت نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی میں مبتلا اور شبہ میں کوئی مریض زیر علاج نہیں ہے ۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں