اشتہاریوں کو پناہ دینے والے 2 ملزم گرفتار

اشتہاریوں کو پناہ دینے  والے 2 ملزم گرفتار

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار ) تھانہ سرائے سدھو پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ان اِیکشن ’خطرناک مجرموں اشتہاریوں کو پناہ دینے والے 2 ملزموں کو گرفتار کرلیاگیا ۔۔۔

گرفتار ملزمان سے ناجائز اسلحہ اور منشیات بھی برآمدہوئی ملزمان کے خلاف اشتہاریوں کو پناہ دینے اور ناجائز اسلحہ اور منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیاگیا، اس موقع پر ڈی پی او رانا عمر فاروق نے کہاکہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں عوام کے جان ومال کا تحفظ اولین ترجیح ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں