ڈیلرز کا کنٹرول ریٹ پر ایل پی جی کی فروخت سے انکار

 ڈیلرز کا کنٹرول ریٹ پر ایل پی  جی کی فروخت سے انکار

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار )ضلعی انتظامیہ کی ایل پی جی ڈیلرز کے خلاف کارروائیاں بھی رائیگاں گئیں ڈیلرز نے کنٹرول ریٹ پر ایل پی جی کی فروخت سے ا نکار کردیا ۔۔۔

ایپ پی جی کی مہنگے داموں فروخت کا سلسلہ جاری ہے شہر کے مختلف علاقوں لاہور موڑ،اعوان چوک، تین مرلہ سکیم، پیپلز کالونی،پلی نظام آباد سمیت دیگر علاقوں میں ایل پی جی 300روپے سے لیکر320روپے فی کلو کے درمیان فروخت کی جارہی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں