سائونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی سمیت مختلف جرائم پر 17افراد کیخلاف مقدمہ

سائونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف  ورزی سمیت مختلف جرائم پر  17افراد کیخلاف مقدمہ

ملتان(کرائم رپورٹر)ملتان پولیس نے ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے غیر قانونی ایل پی جی گیس ری فیلنگ کرنے۔۔

 اسلحہ رکھنے اور بجلی چوری کرنے کے الزام میں سجاد نعیم شاکر منور علی امیر عدنان بلال حفیظ مجاہد سمیت 17 افراد کے خلاف متعلقہ تھانوں کی پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں