سسر کی بہو سے مبینہ زیادتی پولیس کارروائی کا آغاز

سسر کی بہو سے مبینہ زیادتی  پولیس کارروائی کا آغاز

ملتان( کرائم رپورٹر ) تھانہ مخدوم رشید کے علاقے سسر نے مبینہ طور پر بہو کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا ۔۔

،پولیس نے اطلاع پاکر کارروائی شروع کردی ۔تفصیل کے مطابق مخدوم رشید کی رہائشی خاتون ماریہ بی بی نے پولیس کو بتایا کہ گھر میں اکیلی موجود تھی کہ میرا سسر محبوب احمد گھر داخل ہوا اور مجھے اکیلی پاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایامیرے شور شرابہ پر میرا سسر فرار ہوگیا ،واقع کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر خاتون کو میڈیکل کے لئے ہسپتال روانہ کردیا اور واقعہ کے متعلق کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں